ہمارے اہداف و مقاصد


ایك ایسا آن لائن مركز بنانا جہاں دنیا بھر سے علم دین پڑھنے یا پڑھانے كا شوق ركھنے والے لوگوں رجوع كرسكیں۔
امت كو اسلامی علوم كی تعلیم دینا، اسلام كا گہرا فہم پیدا كرنا، اور ان كو بہتر مسلمان بنانا۔
نئی نسل کو دین پر علم و بصیرت كے ساتھ قائم ركھنا، اور دیین اقدار اور اسلامی آداب وثقافت سے روشناس کرانا ۔
ایسے نسل تیار كرنا جو کمال علم کے ساتھ تقویٰ، للہتن اور اخلاص کے زیور سے آراستہ ہوں، جن کا مقصدِ اساسی دین اسلام کی حفاظت، اس کی نشر واشاعت اور امت مسلمہ کی صراط ممتقو کی طرف راہنمائی ہو۔
مسلمان عوام کی اصلاح وراہنمائی اور انہںی كفریہ و شركیہ اور ملحدانہ افکار وباطل نظریات سے بچانے کے لے مختلف الجہات علمی کام کرنا۔
عربی، اردو ، ہندی ، انگلش وغیرہ میں مستند و مفید اسلامی مضامین شائع كرنا۔
دوسری جامعات، مدارس اور علمی اداروں کے ساتھ روابط پدیا کرنا اور علمی، تدرییر اور تجرباتی مداان مںا ان سے تعاون لینا اور تعاون کرنا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top