ایمانیات كورس

بسم اللہ الرحمن الرحیم
40 روزہ ایمانیات کورس آن لائن
تمام مسلمان بھائی بہنوں كے لیے

فتنوں‌کے‌اس دور مں اپنے قلب و روح اور ذہن و دماغ سے ایمانامت کے تذکروں کو جلا بخشیں

:مشمولات كورس
کلمات مع ترجمہ
قرآن کریم اور ایمان
احادیث شریفہ اور ایمان
عقائد کا بیان
کفر،شرک،الحاد و زندقہ اور بدعت کا بیان
بڑے گناہوں کا بیان
موت اور مابعد الموت کا بیان
جنت کے حسین مناظر
جہنم کی ہولناکیوں کا بیان

:كورس كی خوصوصیات
آن لائن کلاس،لیكن آف لائن جسا ماحول و فائدہ
دوران درس ہر طالب علم کے پاس کتاب کھلی ہوگی‌، اس لیے کتاب آپ کے پتہ پرپہلے ہی بھجا دی جائے گی۔
ہر دن کے سبق کا خلاصہ یا اس سبق پر مشتمل سوالات کا جواب لکھنا۔
ہر دن بتائی گئی باتوں پر عمل کرنا۔ آخر مں امتحان ہوگا اور سرٹفکٹ بھی دیا جائے گا ان شاء اللہ۔
کل 999₹(جس میں داخلہ فیس، کورس فیس اور کتاب فیس شامل ہے)
کلاس زوم پر ہوگی
کلاس شروع : 20 رجب 1444 فروری،2024
ایک بینچ روزانہ کا ہے: رات 9بجے سے 10بجے تک۔

دوسرا بینچ صرف سنچرن اور اتوار کا ہے: رات 7:00 سے 8:00 تک ہوگی
آپ اپنی سہولت سے ان مںہ سے کسی ایک بچے مں شریک ہوسکتے ہںل۔
رابطہ کیجیے:
مدرسہ اسلامہ آن لائن
8171595122

1 thought on “ایمانیات كورس”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top