داخلہ كا طریقہ

جس كورس میں داخل لینا ہے اس كی تفصیلات اطمینان سے پڑھ لیں۔
فارم بھر كر ارسال كریں، اور كورس كے اعلان میں بتائے گئے نكام و مقدار كے مطابق فیس جمع كریں۔
انتطامیہ كی جانب سے آپ كو ایك بار كچھ ضروری سوال و جواب كے لیے كال كیا جائیگا، سب كجھ درست ہونے پر داخلہ كی اطلاع كر دی جائیگی ۔
داخلہ ہو جانے كی اطلاع كے بعد اپنا نظام زندگی اس طرح مرتب كرلیں كہ پرھائی كے لیے خو كو اس وقت فارغ ركھ سكیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top