بسم اللہ الرحمن الرحیم
40 روزہ عربی جملہ سازی و انشاء پردازی كورس
درجہ عربی دوم سے اوپر كے طلبہ كے لے
كیا آپ عربی میں کمزور ہیں؟ عربی پڑھنے، لكھنے، بولنے میں ڈر لگتا ہے؟
:کورس کے مشمولات
عربی قواعد و تمرین
الفاظ و معانی یاد كرانا
لكھنے بولنے كی مشق
ترجمہ و تعریب كا سلقہ
:کلاس شروع
25 شعبان سے شروع 7 شوال تك20 رجب 1444
رات 9بجے سے 10بجے تک۔
:آن لائن کلاس،لیكن آف لائن جیسا ماحول و فائدہ
دوران درس ہر طالب علم کے پاس کتاب کھلی ہوگی، اس لیے کتاب آپ کے پتہ پرپہلے ہی بھیج دی جائے گی۔
ہر دن کے سبق یاد کرنا اور اس کا خلاصہ یا اس سبق پر مشتمل سوالات کا جواب لکھنا۔
ہر دن بتائی گئی باتوں پر عمل کرنا۔
آخر میں امتحان ہوگا اور سرٹفکٹ بھی دیا جائے گا ان شاء اللہ۔
کل 999₹( اس میں داخلہ فیس، کورس فیس، کتاب فیس شامل ہے )
کلاس زوم پر ہوگی
مدرسہ اسلامہ آن لائن 8171595122