نحو و تركیب كورس

بسم اللہ الرحمن الرحیم

چالیس روزہ نحو و تركبپ كورس
درجہ عربی دوم سے اوپر كے طلبہ كے لے

كیا آپ نحو میں کمزور ہیں؟ عبارت پڑھنے می غلطیاں كرتے ہیں ؟ عبارت پڑھنے میں ڈر لگتا ہے؟

:كورس كے مشمولات
نحو كے قواعد و اصطلاحات اور اجراء
تركب نحوی كی مشق
حل عبارت كا طریقہ اور عبارت پڑھنے كا سلقہ

:کلاس شروع
25 شعبان سے شروع 7 شوال تك
رات 9بجے سے 10بجے تک۔

:آن لائن کلاس،لیكن آف لائن جسا ماحول و فائدہ
دوران درس ہر طالب علم کے پاس کتاب کھلی ہوگی‌، اس لیے کتاب آپ کے پتہ پرپہلے ہی بھیج دی جائے گی۔
ہر دن کے سبق یاد کرنا، خلاصہ یا اس سبق پر مشتمل سوالات کا جواب لکھنا۔
ہر دن بتائی گئی باتوں پر عمل کرنا۔
آخر میں امتحان ہوگا اور سرٹفکٹ بھی دیا جائے گا ان شاء اللہ۔
کل 600₹ (اس میں داخلہ فیس، کورس فیس اور کتاب فیس شامل ہے )
کلاس زوم پر ہوگی
مدرسہ اسلامیہ آن لائن8171595122

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top