ضروریات دین كورس

بسم اللہ الرحمن الرحیم

دو سالہ علم ضروریات دین كورس
تمام مسلمان بھائی بہنوں کے لیے
دین كی بنیادی تعلم جنہیں ہر جاننا مسلمان مردو عورت کے لیےضروری ہے

:كورس كے مشمولات
منتخب آیات كا عام فہم ترجمہ اور تفسیر
منتخب احادیث كا عام فہم ترجمہ و تشریح
اسلام كے پانچ شعبوں كے عقائد و مسائل
سنن و آداب
سیرت رسول صلی اللہ علہ وسلم ، اسلامی تاریخ ، اہم اسلامی شخصایت و واقعات
اسلام كے وہ موضوعات جن پر بے جا اعتراضات ہیں ان كا تفصیلی مطالعہ و جواب

دورانیہ ایك سال، ہفتہ میں پانچ دن كلاس، روزانہ ایك گھنٹہ
داخلہ فس 99 ماہانہ فیس 500 كتاب كی قیمت 2000

ایک بیچ روزانہ کا ہے: رات 9بجے سے 10بجے تک۔
دوسرا بیچ صرف سنچر اور اتوار کا ہے: رات 7:00 سے 8:00 تک ہوگی
کلاس شروع : 20 رجب 1444 فروری،2024
آپ اپنی سہولت سے ان میں سے کسی ایک بیچ میں شریک ہوسکتے ہیں۔

:کورس کی خصوصیات
آن لائن کلاس،لیكن آف لائن جسا ماحول و فائدہ:
دوران درس ہر طالب علم کے پاس کتاب کھلی ہوگی‌، اس لیے کتاب آپ کے پتہ پرپہلے ہی بھجا دی جائے گی۔
ہر دن کے سبق کا خلاصہ یا اس سبق پر مشتمل سوالات کا جواب لکھنا۔
ہر دن بتائی گئی باتوں پر عمل کرنا۔ خ
آخر میں امتحان ہوگا اور سرٹفکٹ بھی دیا جائے گا ان شاء اللہ۔

مدرسہ اسلامیہ آن لائن
8171595122

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top