بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
خيركم من تعلم القرآن و علمه
تممیں بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن کریم سیکھتے اور سکھاتے ہیں
صحیح تلفظ کے ساتھ قرآنِ مجید پڑھنا سیکھیے
📍صرف آن لائن
📍یہ کورس ہر عمر کی خواتین و حضرات کے لیے ہے۔
📍خواتین کے لیے خصوصی کلاس
صحیح تلفظ کے ساتھ ہر مسلمان کوقرآن کریم پڑھنا آنا چاہیے، یہ بڑے ثواب و سعادت کی بات ہے، اور اتنا قرآن مجید یاد کرنا جس سے نماز درست ہو سکے یہ ہر مسلمان پر فرض عین ہے۔
اس کورس کا مقصد صحیح تلفظ اور بنیادی تجویدی اصول کے ساتھ قرآن پڑھنا سکھانا ہے، اور یہ آن لائن ہے، آپ اپنے گھر پر رہتے ہوئے، اور اپنے کام کے ساتھ فرصت کے وقت میں سیکھ سکتے ہیں۔ یہ کورس مکمل کرنے والے تمام طلبہ و طالبات کو تجوید کی اجازت بھی فراہم کی جائے گی۔
مکمل کورس کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
نورانی قاعدہ
مدت: 6 مہینے – 1 سال
پارہ 30
مدت: 6 مہینے – 1 سال
باقی پارہ
مدت: 6 مہینے – 1 سال
کم سے کم – 2 سال
زیادہ سے زیادہ – 3 سال
:کورس کا وقت و مدت
کلاس شروع: 25/2/2024
15 / شعبان / 1445ھ
ایک بیچ : صبح 1:00 بجے سے 2:00 بجے تک
دوسرا بیچ : شام 5:00 بجے سے 6:00 بجے تک
( ہفتہ میں 5 دن، روزانہ30 منٹ)
کورس فیس ماہانہ
700 روپیہ
8.43 ڈالر
:ہم سے رابطہ کریں
8171585122
+91 98927 49137