Be teacher
You can also connect with us as a teacher. If any Islamic scholar wants to connect with us as a teacher, we welcome them to do so on the form given by us, and specifically explain it along with other details. Tell them what subject they have interest and expertise in, and what time they can give, then we can contact you when we need or want a teacher of that subject.
ہم سے بطور استاذ بھی جڑ سكتتے ہیں اگر كوئی عالم دین یا عالمۂ دین ہم سے بطور استاذ جڑنا چاہیں تو ہم ان كا خیر مقدم كرتے ہیں، وہ ہمارے دیے گئے فارم پر كردیں، اور اس مین دیگر تفصیلات كے ساتھ بطور خاص اس كی وضاخت كردیں كہ وہ كس مووضوع میں دلچسپی اور مہارت ركھتے ہیں، اور كونسا وقت دے سكتے ہیں، تو ہمارے پاس جب اس موضوع كے استاذ كی ضرورت ہوگی یا طلب آٖیگی تو ہم آپ سے رابط كرسكتے ہیں۔